شامی سفیر
-
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے لبنانی اور شامی شہریوں کی موت پر اظہار تعزیت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طرطوس کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں لبنانی اور شامی شہریوں کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ڈاکٹرولایتی نے "بشار الاسد" کی خریت سے متعلق رہبر معظم کا پیغام شامی سفیر کے حوالے کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے تہران میں شام کے سفیر کے ساتھ ملاقات کی اور شام کے صدر " بشار اسد " کی صحت اور خیریت سے متعلق رہبر معظم کا پیغام شامی سفیر کے حوالے کیا۔