سیکڑوں نوجوانوں
-
نوجوانوں کو چاہئیے کہ فلسطین اور کشمیر کے لئے آواز بلند کریں، ڈاکٹر صابر ابو مریم
کراچی یونیورسٹی میں کانفرنس خطاب کرتے ہوئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہاکہ دنیا میں یہودیوں کی بہت بڑی تعداد ایسی موجودہے جو یہ فلسطین پر غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے قیام کو ناجائز تصور کرتے ہیں۔
-
لاہور میں یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا انعقاد، سیکڑوں نوجوانوں کی شرکت+تصاویر
پاکستان کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں اتوار کے روز یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں مرد و خواتین نے شرکت کی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔