سید محمود دعائی
-
مرحوم سید محمود دعائی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد
مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میں بعض سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مخۃلف طبقات نے شرکت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم سید محمود دعائي کے پیکر پر نماز میت ادا کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائی کے پیکر پاک پر نماز میت ادا کی۔
-
مرحوم حجۃ الاسلام دعائی کی تشییع جنازہ میں حکام اور عوام کی شرکت
تہران میں مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائي کی تشییع جنازہ میں بعض اعلی حکام اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم حجۃ الاسلام دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔