سید علی سیستانی
-
ترجمان مجلس اعلائے اسلامی عراق کی مہر نیوز سے گفتگو:
شہید امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کی توانا آواز تھے
عراق کی اسلامک سپریم کونسل کے ترجمان نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کی توانا آواز تھے۔ ان کی شہادت محور مقاومت کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
-
آیت العظمی سید علی سیستانی کا آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
انہوں نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ عالم باعمل شیخ محسن علی نجفی نے اپنی بابرکت زندگی دین مبین کی ترویج، مومنین کی خدمت میں صرف کی اور تعلیمی اداروں کی تاسیس اور تدبیر کے ذریعہ پاکستان کے باایمان لوگوں کی بڑی خدمت کی۔
-
آیت اللہ سیستانی کا پوپ فرانسس کے خط کا جواب؛ تشدد اور نفرت کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور
پوپ فرانسس کے خط کے جواب میں آیت اللہ سیستانی نے تشدد اور نفرت کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا۔