سیاہ فام
-
ایرانی انسانی حقوق کونسل کے سیکریٹری جنرل کا سیاہ فام جوان کے قتل پر ردعمل؛
امریکہ میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی شرمناک ہے
ایرانی انسانی حقوق کے سکریٹری نے ایک پیغام میں امریکی سیاہ فام جورڈن نیلی کے قتل پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک میں انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی دنیا میں انسانی حقوق کے نام نہاد چمپئین امریکہ کے نام پر سیاہ دھبہ ہے۔
-
امریکہ میں دوسرا جارج فلوئڈ، نیویارک میں سیاہ فام شہری بے دردی سے قتل+ویڈیو
امریکی شہر نیویارک میں میٹرو ٹرین میں ایک سفید فام شہری نے معمولی تکرار کے بعد سیاہ فام کو دوسرے مسافروں کے سامنے گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔
-
سیاہ فام شخص کے ساتھ امریکی پولیس کا وحشیانہ سلوک، ویڈیو وائرل
امریکہ میں سیاہ فام شہریوں کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں ایک سیاہ فام شخص کو بجلی کے گرنٹ کے ذریعے قتل کرنے کی خبر دی ہے۔