سیاسی مستقبل
-
جوان ہی مستقبل کی تعمیر و ترقی کے ضامن ہیں، جنرل حسین سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ ہر اسکول مستقبل کا ایران ہے اور ہر طالب علم اپنے آپ ایک دنیا ہے۔ ملک کا مستقبل کی تعمیر ان معطر شگوفوں اور ہماری امیدوں یعنی نوجوانوں وابستہ ہے۔
-
امریکہ کی طرح عمران خان کا بھی کوئی سیاسی مستقبل نہیں، فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جیسے امریکا کا مستقبل نہیں رہا ایسے ہی اب عمران خان کا بھی کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے۔