سیاری
-
ایرانی فوج کی ذوالفقار 99 نامی مشترکہ مشقوں کا آغاز/ امریکہ کو خطے سے دور رہنے کی ہدایت
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ذوالفقار99 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کے ايئر ڈیفنس یونٹ نے خطے میں امریکی فوج کو ایرانی فوجی مشقوں کی حدود سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
ذوالفقار 99 فوجی مشقوں کے بارے میں پریس کانفرنس
ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے ایران کی مسلح افواج کی ذوالفقار99 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کے بارے میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
ہم کورونا وائرس کو داخلی توانائیوں کے ذریعہ شکست دے سکتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آڈینیٹرحبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران کو مغربی ممالک کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں، ہم داخلی اور اندرونی توانائیوں کے ذریعہ کورونا کو شکست دے سکتے ہیں۔
-
روس ، چین اور ایران کی مشترکہ بحری مشقیں
ایرانی بحریہ کے سابق سربراہ اور ایرانی فوج کے معاون کوآرڈينیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ بحر اٹلانٹک میں مشقوں میں شرکت کے لئے آمادہ ہیں۔
-
سیاری : ہم قوم کے سرباز ہیں
ایرانی فوج کے اسسٹنٹ کوآڈینیٹر اور ایرانی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ہم ایرانی قوم کے سرباز ہیں۔
-
ہم کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے اسسٹنٹ کوآرڈینیٹرنے کہا ہے کہ ایرانی فوج پابندیوں کے باوجود خود کفالت تک پہنچ گئی ہے اورہم کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لئۓ تیار ہیں۔