سہیل شاہین
-
طالبان کی بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کردی۔
-
طالبان نے اقوام متحدہ میں سفیر کی تعیناتی کے لئے پھر درخواست دیدی
افغان طالبان نے اقوام متحدہ میں سفیر کی تعیناتی کے لیے ایک بار پھر درخواست دے دی ہے۔
-
طالبان کا افغانستان کے 10 ارب ڈالر کے منجمد اثاثےجاری کرنے کا مطالبہ
افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے بین الاقوامی برادری سے افغان شہریوں کے لیے منظور شدہ امداد اور افغانستان کے 10 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا
افغان طالبان نے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔
-
چین و جرمنی افغانستان کی امداد بڑھائیں گے
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ چین اور جرمنی افغانستان کی امداد بڑھائیں گے۔
-
طالبان کا افغانستان کی مکمل آزادی حاصل کرنے کا اعلان
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان نے مکمل آزادی حاصل کرلی ہے اور میں تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
-
طالبان کا امریکہ کو انتباہ/ مقررہ وقت کے بعد افغانستان میں امریکہ کی فوجی موجودگی ناقابل قبول
افغان طالبان نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے مقررہ وقت پر کابل ائیر پورٹ خالی نہیں کیا تو اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
-
طالبان کی چین کو افغانستان میں کام جاری رکھنے کی پیشکش
افغان طالبان نے چین کو افغانستان میں کام جاری رکھنے کی پیشکش کردی ہے۔
-
افغانستان میں باقی رہنے والے غیر ملکی فوجیوں کو دشمن سمجھا جائےگا
افغان طالبان رہنما سہیل شاہین کا افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا سے متعلق کہنا ہے کہ تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہوگا ورنہ افغانستان میں باقی رہنے والے غیر ملکی فوجیوں کو دشمن سمجھا جائےگا۔