سکیورٹی اہلکار
-
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی فلائی اوور پر 20 منٹ تک پھنسے رہے
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی صوبہ پنجاب میں مظاہرین کی وجہ سے فلائی اوور پر 20 منٹ تک پھنسے رہے۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 15 اہلکار ہلاک
پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میں 15اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں ماؤ نواز باغيوں کے حملے میں 17 اہلکار ہلاک
بھارت میں ماؤ نواز باغيوں نے پولیس کمانڈوز کے قافلے پر حملہ کرکے 17 اہلکاروں کو ہلاک اور 15کو زخمی کردیا ہے جب کہ 12 اہلکار لاپتہ ہیں۔