سپر ہائی وے پر مسافر بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ مسافر بس کے 22 وہیلرٹریلر سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔