سویڈن پاکستان
-
سویڈن میں دوبارہ قرآن کی بے حرمتی، پارلیمنٹ کے سامنے قرآن نذر آتش
دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج کے باوجود سویڈن میں قرآن سوزی کا سلسلہ نا رک سکا، آج سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے قرآن نذر آتش کیا گیا۔
-
سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستان میں 7جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں سویڈن واقعے پر 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت ملک گیر احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔
-
سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا
سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارت خانہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا۔