اسلامی دنیا میں شیعہ تنظیموں کے رابطوں میں توسیع حضرت امام جواد، حضرت امام ہادی اور حضرت امام حسن عسکری علیہم السلام کے ادوار جیسی کبھی نہیں رہی۔