کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل نے کہا سلمان فارسی پارک کا ایسے وقت میں افتتاح کہ جب ایران اور پاکستان کا مشترکہ اقتصادی کمیشن قائم ہوا ہے، دونوں ملکوں کے اچھے اور دوطرفہ تعلقات، نیز دونوں جانب سے روابط کو فروغ دینے کے عزم کی حکایت کرتا ہے۔