سلام فرماندہ ترانہ پارٹ 2
-
تہران میں "سلام فرماندہ پارٹ 2" ترانہ پیش کیا گيا
تہران کی جامع مسجد میں ولادت امام زمان عج کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن "عشق مہدیؑ میں" کے عنوان سے منعقد ہوا جس میں تہران بھر سے عوام نے وسیع پیمانے پر اپنے بچوں اور اہل خانہ کے ہمراہ شرکت کی۔
-
سلام فرماندہ ترانے کا پارٹ2 ریلیز+ویڈیو
یہ نیا ترانہ محمد ابوذر روحی اور ان کے ہمراہ دیگر سرود گروہوں کی آواز میں تقریباً دس ہزار بچوں اور نوجوانون کے ہمراہ مسجد مقدس جمکران میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔