سعودی عرب فلسطین
-
ریاض فلسطینی قوم کے ساتھ کھڑا ہے/ہم جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔ سعودی ولی عہد
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت میں کہا کہ ریاض فلسطینیوں کی اصولی حمایت جاری رکھے گا۔
-
سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین کیلئے اپنا سفیر مقرر کر دیا
سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین کیلئے اپنا سفیر مقرر کر دیا۔ نائف السدیری فلسطین میں سفیر کے فرائض سرانجام دیں گے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کا خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب
صیہونی نجی ٹی وی چینل (7TV) نے خبر دی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور صیہونی وزیراعظم کے درمیان فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے حوالے سے سعودی عرب کی پیش کردہ تجویز پر خفیہ مذاکرات کی معلومات فاش ہوئی ہیں۔