سزا و جرمانہ
-
ٹرمپ کے سابق مشیر کو 4 ماہ کی سزا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن کو پچھلے سال کیپیٹل ہل میں ہجوم کے حملے کی تحقیقات میں کانگریس سے تعاون کرنے سے انکار پر 4 ماہ کی سزا سنا دی۔
-
سعودی عرب میں پانچ پاکستانیوں کو ایک ایک سال قید اور جرمانہ
سعودی عرب میں پانچ پاکستانیوں کو ایک ایک سال قید اور جرمانہ کیا گیا۔
-
مصر میں 5 خواتین کو غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے پر قید اور جرمانے کی سزا
مصر کی ایک عدالت نے پانچ خواتین کو 2 سال قید کا حکم دیا ہے ان پر الزام ہے انہوں نے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی حرکات کا مظاہرہ کیا اور انسانی اسمگلنگ کی ترغیب دی.
-
فرانس کے سابق وزیر اعظم کو جرمانہ اور 5 سال قید کی سزا
فرانس کی عدالت نے فرانس کے سابق وزیر اعظم کو 5 سال قید ، 000، 375 یورو جرمانہ اور 10 سال کی نااہلی کی کی سزا سنائی ہے۔
-
سعودی عرب میں کرپشن میں ملوث 5 ملزمان کو 32 برس قیدکی سزا
سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے مالیاتی اور انتظامی بدعنوانی کے 5 ملزمان کے خلاف 32 برس قید اور 90 لاکھ ریال جرمانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔