سرگودھا
-
اسرائیل دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی جلد قیمت چکائے گا، پاکستانی سینیٹر
سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی جلد قیمت چکائے گا۔
-
پاکستان کے علاقہ سرگودھا سے چھاپوں کے دوران 151 لڑکیاں بازیاب کرالی گئیں
پاکستان میں سرگودھا کے ڈی پی او نے انکشاف کیا کہ ایک لڑکی کی تلاش میں چھاپوں کے دوران 151 لڑکیاں بازیاب کرالی گئی ہیں۔