سروے
-
63% صہیونی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے سے متفق ہیں، صہیونی میڈیا کی جائزہ رپورٹ
صہیونی میڈیا نے خبر دی ہے کہ 63 فیصد اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کے لیے جنگ بندی معاہدے سے اتفاق کرتے ہیں، جب کہ صرف 12 فیصد اس معاہدے کے خلاف ہیں۔
-
صہیونیوں کا اسرائیلی فوج پر اعتماد ختم ہورہا ہے، صہیونی ادارہ برائے داخلی سلامتی کے سروے میں انکشاف
صہیونی حکومت کے داخلی سلامتی کے ادارے کی جانب سے کئے گئے سروے کے مطابق غزہ کی جنگ میں اسرائیلی فوج پر عوام کا اعتماد ختم ہورہا ہے۔
-
صہیونی عوام کی اکثریت نتن یاہو کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، اسرائیلی ادارے کی سروے رپورٹ
صہیونی ادارے نے سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ 64 فیصد اسرائیلی غزہ کے خلاف جنگ میں نتن یاہو کی حکمت عملی سے مطمئن نہیں۔
-
مہر نیوز ایجنسی کی جانب سے چھے زبانوں میں سروے، عبدالملک الحوثی 2023 کی بااثرترین شخصیت منتخب
مہر نیوز شعبہ عربی کی جانب سے ہونے والے سروے کے مطابق انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی 2023 کی بااثرترین شخصیت منتخب ہوگئے۔
-
آپ کی نظر میں 2023 کی با اثرترین شخصیت کون؟ انتخاب کریں+ سروے لینک
مہر نیوز شعبہ عربی کی طرف سے 2023 کی باثرین بااثر ترین شخصیت کا انتخاب کیا جا رہا ہے اس انتخاب کا مقصد یہ ہے کہ قارئین کو 2023 میں مختلف شعبوں سب سے زیادہ موثر کردار ادا کرنے والی شخصیت کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
-
سروے کے مطابق ترکی کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اردوگان جیت جائیں گے
2 مختلف سروے کے مطابق معلوم ہوتا ہے کہ ترکی کے موجودہ صدر، کل کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جیت جائیں گے۔