سرنگ میں پھنسے مزدور
-
ہندوستان: سرنگ میں پھنسے 41 مزدروں کو 17 روز بعد بحفاظت نکال لیا گیا
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں منہدم سرنگ میں پھنسے ہوئے 41 افراد کو 17 دن کی کوششوں کے بعد بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔