سامرا
-
ہمارے علماء غیبت کے دور میں رہبرعلم ویقین اور محافظ دین ہوں گے
حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے ارشادفرمایا: ہمارے علماءغیبت کے دور میں رہبرعلم ویقین اور محافظ دین ہوں گے۔
-
حضرت امام حسن عسکری: حسدکرنے اورکینہ رکھنے والے کوکبھی سکون قلب نصیب نہیں ہوتا
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کاارشاد ہے کہ ہمارے مذہب میں ان لوگوں کاشمارہوگا جواصول وفروع اوردیگرشرائط کے ساتھ ساتھ ان دس چیزوں کے قائل اور ان پرعامل ہوں گے۔
-
سامراء میں دہشت گردوں کے حملے میں رضاکار فورس کے 7 اہلکار شہید
عراق کے شہر سامراء میں وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ حملے میں رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) کے 7 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔