سائیبر اسپیس
-
انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کو پرامن مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا کہ سائبر کرائم کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیش نظر انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔
-
ملک کی ثقافتی ترقی میں کتاب کا کردار ناگزیر ہے، رہبر معظم انقلاب
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں منعقدہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کے دورے کے موقع پر فرمایا: ملک کی ثقافتی ترقی میں کتاب کا کردار ناگزیر ہے اور سوشل میڈیا یا ورچوئل اسپیس کی نمایاں وسعت کے باوجود کتاب آج بھی اپنے بلند اور عظیم مقام پر ہے۔