زملے خلیل زاد
-
زملے خلیل زاد کا بیان گمراہ کن، پاکستان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں، پاکستانی دفتر خارجہ
سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے کہا تھاکہ بے پناہ صلاحیت کے باوجود پاکستان اس طرح سے ترقی نہیں کر رہا جس طرح اسے کرنی چاہئے اور اپنے دیرینہ حریف بھارت سے بہت پیچھے ہے، اب غور وفکر، وسیع پیمانے پر دلیرانہ سوچ اور حکمت عملی مرتب کرنے کا وقت آگیا ہے۔