رکنیت
-
ایران عالمی مصنوعی ذہانت کلب کا رکن بن گیا
ایرانی صدر کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ ایران نے عالمی مصنوعی ذہانت کلب کی رکنیت حاصل کی ہے اور مارچ میں قومی اوپن سورس مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم کا حتمی اور اضافی ورژن وسیع تر صلاحیتوں اور اعلیٰ استحکام کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔
-
صہیونی تاریخی ظلم کا خاتمہ خودمختار فلسطین کے قیام سے ہی ممکن ہے، چین
چینی وزیرخارجہ نے فلسطین میں جاری تاریخی صہیونی مظالم کے خاتمے کے لئے خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ضروری قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت پر اتفاق نہیں ہوسکا، سربراہ سلامتی کونسل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سربراہ نے اس تنظیم میں فلسطین کی مستقل رکنیت کے حوالے سے عدم موافقت سے آگاہ کیا۔
-
ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، شہباز شریف
شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا رکن بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
-
پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی رکنیت ختم کردی
پاکستان الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان اسمبلی کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا۔