سابق کرکٹر اور 1983 میں ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کے رکن روجر بنی کو بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا نیا سربراہ بنادیا گیا۔