کل شام ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبدالہیان پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کرینگے، ایرانی وزیر خارجہ کی باضابطہ ملاقاتوں کا سلسلہ پرسوں سے شروع ہو گا۔