رفح پر حملہ
-
رفح اسرائیلی رجیم کے خاتمے کی آخری منزل بن چکا ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ رفح میں خواتین اور بچوں کو جلانے کے واقعے نے دنیا کی اقوام کے ضمیر کو جگا دیا ہے یہاں تک کہ اسرائیلی حکومت کے حامیوں کو بھی اس پر شرمندہ ہونا پڑا۔
-
عرب اور مسلم ممالک غزہ میں نسل کشی کی روک تھام کے لئے اقدامات کریں، عراق
عراقی حکومت نے غزہ کی پٹی میں صیہونی رجیم کے ہاتھوں فلسطینیوں کی اجتماعی نسل کشی کو روکنے کے لیے عرب، مسلم اور علاقائی ممالک سے ذمہ دارانہ کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
حزب اللہ کے خوف سے صیہونیوں میں کھلبلی مچ گئی، گھروں کو لوٹنے سے انکار کر دیا
صیہونی رجیم کی کابینہ کے ترجمان نے اعتراف کیا کہ حزب اللہ کے حملوں کے خوف سے ہزاروں اسرائیلی شمالی مقبوضہ فلسطین میں اپنے گھروں کو واپس نہیں جا سکتے۔
-
اسرائیل انسانیت سے عاری درندہ ہے جو امن کی زبان نہیں سمجھتا! کویت
کویت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں رفح میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
رفح پناہ گزینوں پر اسرائیل کا حملہ وحشیانہ کاروائی ہے، کیوبا
کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینیل نے عالمی برادری سے فلسطینیوں کے خلاف قتل عام بند کرنے کے مطالبے پر زور دیتے ہوئے رفح پناہ گزین کیمپ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کو وحشیانہ جارحیت قرار دیا۔
-
اسرائیلی بمباری کی وجہ سے رفح ہسپتال بند
کویتی ہسپتال، رفح کے باقی دو ہسپتالوں میں سے ایک ہے جسے اسرائیلی حملوں کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے، اس ہسپتال کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی گولہ باری سے ہسپتال کے دو اہلکاروں کی شہادت کے بعد طبی عملہ اپنی خدمات فراہم کرنے سے قاصر ہے۔
-
رفح پر حملہ عام شہریوں کے لئے نہایت خوفناک واقعہ تھا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ایک سینیئر اہلکار نے رفح واقعے کو فلسطینی شہریوں کے لئے نہایت ہولناک واقعہ قرار دیا۔
-
قطر کی گذشتہ رات رفح میں صہیونی فوج کے وحشیانہ جرائم کی شدید مذمت
قطر کی وزارت خارجہ نے رفح میں صیہونی حکومت کے گزشتہ رات کے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے جنگ بندی مذاکرات کے عمل میں اس حکومت کی رکاوٹ پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
اسرائیل کی محفوظ قرار دیے گئے علاقے پر بمباری، درجنوں فلسطینی زندہ جل کر شہید
رفح میں غاصب اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی جانب سے محفوظ قرار دیے گئے کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں جھلس کر زخمی ہو گئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا رفح صورت حال پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام خط
انہوں نے اپنے خط میں لکھا کہ اسرائیلی حکومت کو غزہ کے گنجان آباد شہر رفح پر حملے سے باز رکھنے کے لئے اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ اپنے تمام اراکین سے اس رجیم کے ساتھ تعاون ختم کرنے کی درخواست کرے۔