رجب طیب اردوغان
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی 10 یادداشتوں پر دستخط
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے درمیان علاقائی موضوعات، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون میں فروغ کے مقصد سے آج 10 دستاویزات پر دستخط ہوئے۔
-
امریکہ اور برطانیہ بحیرہ احمر میں خون خرابے کے درپے ہیں، اردغان
ترکی کے صدر نے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ بحیرہ احمر میں خون خرابہ چاہتے ہیں۔
-
اردگان کی بیان بازی، غزہ میں اسرائیل کی بربریت ناقابل بیان ہے، ترک صدر
ترکیہ کے صدر نے غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم پر ایک بار پھر لفظی تنقید پر اکتفا کرتے ہوئے عملی اقدام سے پہلو تہی کی اور کہا کہ غزہ میں ایک بے مثال انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے۔
-
صدر اردگان کے ایلچی اور عراقی صدر کے درمیان آبی مسائل پر بات چیت، ذرائع
بدھ کے روز عراق کے صدر نے آبی امور میں ترکی کے صدر کے خصوصی ایلچی اور پانی، ڈیم اور زراعت کے شعبے کے ماہرین اور مشیروں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی میزبانی کی۔