ذمہ داری
-
ماسکو حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
تکفیری دہشت گروہ داعش نے گذشتہ روز ماسکو میں ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
مہر رمضان/11؛
مومن کو خدا کے تمام احکام سے متعلق اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے
جو شخص مومن ہے اور مومن رہنا چاہتا ہے اور مومن ہونے کے ثمرات سے مستفید ہونا چاہتا ہے تو اسے خدا کے تمام احکام کی پابندی کا احساس اپنے اندر جگانا چاہئے اور یہ احساس ہر جگہ ہونا چاہئے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ خطے کے تمام ممالک کی ذمہ داری ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ترک ہم منصب ہاکان فیدان کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ خطے کے تمام ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
-
ایران ایکسپو 2023ء میں 70 ممالک کے 1,200 قابل اعتماد اور ذمہ دار تاجروں کی شرکت، بہادری جہرمی
ایرانی حکومتی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی نمائش میں 70 ممالک سے 1,200 سے زائد قابل اعتماد تاجر، چیمبرز آف کامرس کے صدور، صنعت و تجارت کے وزراء اور عہدیداران شریک ہیں۔
-
پاکستان کی معاشی صورت حال کا ذمہ دار ایک ترقی یافتہ ملک ہے، چین
چین نے قرض فراہم کرنے والے ممالک اور اداروں کی اجارہ داری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کی ابتر معاشی صورت حال کی ذمہ دار ایک ترقی یافتہ ملک کی مالیاتی پالیسیاں ہیں۔
-
افغانستان کی تعمیر نو کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے، علی شمخانی
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ امریکہ جس نے افغانستان کی تباہی میں سب سے بڑا کردار ادا کیا تھا اب وہ اس کے اقتصادی ڈھانچے کی تعمیر نو کے اخراجات فراہم کرنے کا سب سے زیادہ ذمہ دار ہے۔
-
لاقانونیت اور افراتفری کی روک تھام حکومتوں کی واضح ترین ذمہ داری ہے، ایران کے ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے اندرونی معاملات میں بعض مغربی ملکوں کے نئے مداخلت پسندانہ موقف کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لاقانونیت اور افراتفری کی روک تھام حکومتوں کی واضح ذمہ داری ہے۔