دو طرفہ تجارت
-
مہر نیوز کی پاک ایران تجارتی تعلقات پر ایک جائزہ رپورٹ؛
ایران اور پاکستان دو ایسے پڑوسی جو تجارت کے میدان میں ہنوز اجنبی ہیں
ایران اور پاکستان کے درمیان تقریباً 910 کلومیٹر مشترکہ زمینی سرحد ہے جب کہ سمندری اور فضائی راستے اس کے علاوہ ہیں، تاہم دوطرفہ تجارتی تعلقات کا حجم 2.5 بلین ڈالر سالانہ تک پہنچ چکا ہے جو کہ نہایت کم ہے۔
-
ایران کی چین کے ساتھ تجارت پہلے 8 ماہ میں 11 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی
ایران اور چین کی دوطرفہ تجارت میں رواں سال کے پہلے 8 ماہ میں 19 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 11.16 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔