دوہرا معیار
-
انسانی حقوق کے حوالے سے یورپ اور برطانیہ کا دوہرا معیار شرمناک ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے لکھا کہ یورپ اور برطانیہ کا متضاد رویہ ان کے دوہرے معیار اور انسانی حقوق کی ذمہ داری سے پہلوتہی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس، حماس کی جانب سے کونسل کے دوہرے معیار پر کڑی تنقید
حماس نے سلامتی کونسل کی جانب سے صہیونی قیدیوں کے حوالے سے غیر معمولی اجلاس منعقد کرنے کے اعلان کے بعد غزہ میں نسل کشی کے حوالے سے سلامتی کونسل سمیت عالمی حلقوں کے دوہرے موقف پر کڑی تنقید کی۔
-
مغرب کے آزادی بیان کا دوہرا معیار، یوٹیوب نے انصار اللہ کے 18 چینلز بند کردئے
یمن وار نیوز کے محکمہ اطلاعات نے اس ملک میں انصار اللہ سے وابستہ 18 چینلز کو بند کرنے کے حوالے سے یوٹیوب کمپنی کے معاندانہ اقدام پر کڑی تنقید کی۔