دورہ افریقہ
-
صدر رئیسی افریقہ کے دورے پر روانہ،ایران افریقہ کو انسانی وقار اور ہم آہنگی کی نگاہ سے دیکھتا ہے
افریقہ کے لیے روانگی سے قبل صدر رئیسی نے افریقی معیشت میں ایران کا حصہ بڑھانے پر تاکید کی اور کہا کہ بعض لوگ افریقہ کے بارے میں استعماری نظریہ رکھتے ہیں لیکن اس براعظم کے بارے میں اسلامی جمہوریہ کا نظریہ انسانی وقار اور ہم آہنگی کا ہے۔