دمشق میں بم دھماکہ
-
داعش نے دمشق بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی
دمشق میں دہشت گردی کے واقعے کے ایک دن بعد داعش دہشت گرد گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
-
دمشق کے علاقے زینبیہ میں دہشت گردانہ حملہ؛ شہدوں کی تعداد میں اضافہ
شامی ذرائع ابلاغ نے دمشق کے شہر زینبیہ میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 6 تک پہنچنے کی اطلاع دی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی دمشق میں بم دھماکے کی مذمت
وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے دارالحکومت دمشق میں نویں محرم کو ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔