دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء
-
پاکستان؛ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 میں 64 ممالک کی شرکت
پاکستانی وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد اسرار ترین نے کہا ہے کہ پاکستان نے فضائی و زمینی آلات اور ٹیکنالوجی کے میدان میں بہترین جدت دنیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے فخریہ طور پر دفاع کے مختلف شعبوں میں کامیابی کے ساتھ خود انحصاری کی منزل حاصل کرلی ہے۔
-
پاکستان، دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء، بریگیڈیئر جنرل ناصر مختار زادہ کی سربراہی میں ایرانی وفد کی شرکت
وفد کے اراکین میں کراچی میں تعینات قونصل جنرل حسن نوریان اور پاکستان میں ایرانی فوجی عہدیدار کرنل مصطفیٰ قنبرپور بھی اس نمائش میں ایران کی نمائندگی کررہے ہیں۔