دارالحکومت صنعا
-
صنعا میں سعودیوں کی داعشی نوعیت کی مجرمانہ کاروائیاں ناکام بنا دی گئیں، جنرل یحییٰ
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے صنعا میں مجرمانہ کاروائیوں کو ناکام بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
صنعاء پر فضائی حملہ، زور دار دھماکے سے یمن کا دارالحکومت لرز اٹھا
یمنی ذرائع کے مطابق صنعاء پر فضائی حملے کے دوران ہونے والے شدید دھماکے کی آواز شمالی صوبہ عمران تک سنی گئی، تاہم حملے کے مقام اور جانی یا مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔