خطہ توانائی
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب:
جذباتی رویے یورپ کو مہنگے پڑ سکتے ہیں
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ای سی او کا خطہ توانائی پیدا کرنے والے اور استعمال کرنے والے ممالک کے درمیان شراکت داری کا نمونہ بن سکتا ہے اور گیس اور بجلی میں مشارکت اس سلسلے میں ای سی او کی ترجیحات میں شامل ہے۔