خطبہ خوانی
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں خطبہ خوانی کا رسم
خطبہ خوانی کا رسم ان قدیمی رسومات میں سے ہے جو سال میں صرف دو مرتبہ امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں ادا کیا جاتا ہے۔ یہ رسم ایک مرتبہ شب عاشور کو اور دوسری مرتبہ امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی رات کو ادا کیا جاتا ہے۔
-
حرم رضوی میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد
حرم مطہر حضرت امام رضا علیہ السلام میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے امام علی بن موسی الرضا کی شہادت کیم ناسبت سے خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔۔