بیروت میں عرب نیشنل کانگریس کے اجلاس کے شرکاء نے مزاحمت کی حمایت کرتے ہوئے خطے سے صیہونی حکومت کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔