حیاتنا الحسین
-
امسال اربعین میں ایرانی زائرین کی تعداد میں 18 فیصد اضافہ ہوا، مرکزی اربعین کمیٹی کا اعلان
اربعین کے صدر دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اس سال اربعین حسینی (ع) کی عالمی مشی میں ایرانی زائرین کی تعداد 40 لاکھ 50 ہزار رہی جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں غیر معمولی حد تک یعنی 18 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔