حوزہ علمیہ
-
حوزاتِ علمیہ دشمن کو قومی اتحاد سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
ایرانی حوزہ علمیہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ حوزہ علمیہ عظیم ایرانی قوم کے شانہ بشانہ مکمل ہوشیاری کے ساتھ دشمن کی نئی ابھرتی فتنہ انگیزیوں اور ترکیبی جنگوں کی نگرانی کر رہے ہیں اور دشمن کو قوم کی متحد صفوں میں رخنہ ڈالنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔