حقوق نسواں
-
اسرائیل کو اقوام متحدہ کے حقوق نسواں کمیشن سے بے دخل کیا جائے، ایران
صدر رئیسی کی معاون برائے حقوق نسواں نے کہا ہے کہ فلسطینی خواتین پر مظالم کی وجہ سے اسرائیل کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے حقوق نسواں سے بے دخل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
-
جدید مغربی جاہلیت آج عورت کی شناخت کو مٹانے کے درپے ہے، امام جمعہ تہران
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ آج جدید مغربی جاہلیت خواتین کے تشخص کو مٹانے کے درپے ہے جب کہ اسلامی انقلاب نے عصر حاضر کی ایرانی خواتین کے تشخص کو زندہ کرکے بڑی خدمت انجام دی ہے۔
-
مغرب حقوق نسواں کے معاملے میں دوغلے پن کا شکار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے ایران میں خواتین کے حقیقی مقام کی وضاحت کرتے ہوئے مغرب کی دوہری پالیسیوں اور خواتین کے حقوق کے معاملے میں سیاسی استحصال پر تنقید کی۔
-
فرانس میں خواتین پر تشدد، حقوق نسواں کے نام نہاد علمبردار یورپی وزراء کو سانپ سونگھ گیا، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت یورپ میں خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبردار کہاں غائب ہوگئے ہیں اور فرانس کی خواتین کے حقوق کے لئے اجتماعی طور پر کیوں آواز بلند نہیں کررہے ہیں؟