حضرت فاطمہ زہراؑ
-
شہادت حضرت فاطمہ زہرا(س) کی مناسبت سے ایران بھر میں عزاداری جاری+ تصاویر، ویڈیو
ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔
-
ایران، ایوان صدر میں مجلس حضرت زہراء کا انعقاد+ تصاویر
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کی جانب سے مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں صدارتی دفتر کے اعلی عہدیداروں، ملازمین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ذاکرین ، شعراء اور مداحوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ذاکرین ، شعراء اور مداحوں نے ملاقات کی۔
-
شب شہادت حضرت فاطمہ زہراؑ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینیؒ میں عزاداری
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شب شہادت کی مناسبت سے امام خمینی امام بارگاہ میں پیر کی رات رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی اعلیٰ حکام اور عوام کی شرکت سے مجلس منعقد ہوئی۔
-
شب شہادت حضرت فاطمہ زہراؑ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شب شہادت کی مناسبت سے امام خمینی امام بارگاہ میں پیر کی رات رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی اعلیٰ حکام اور عوام کی شرکت سے مجلس منعقد ہوئی۔
-
حضرت فاطمہ(س) افضل یا حضرت مریم(س)؟اہل سنت روایات کی روشنی میں ایک علمی تجزیہ
آلوسی نے سورہ آل عمران کی آیت 42 کے ذیل میں تحریر کیا ہے کہ "اس آیت سے حضرت زہراء سلام اللہ علیہا پر حضرت مریم سلام اللہ علیہا کی برتری اور فضیلت ثابت ہوتی ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا لیلة القدر ہیں، علامہ امین شہیدی
پاکستانی ممتاز عالم دین نے کہاکہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا لیلة القدر ہیں۔ تفسیر سورہ قدر کے مطابق خدا تعالی نے لیلة القدر میں نزولِ قرآن کا ذکر زمانہ ماضی کے ساتھ کیا ہے کہ قرآن کا نزول تمام ہو چکا لیکن ملائکہ اور روح کے نازل ہونے کا سلسلہ اب تک جاری ہے اور تا قیامت جاری رہے گا۔
-
حضرت فاطمہ زہراؑ اللہ کا فیض مخلوق تک پہنچانے کا سریع ترین ذریعہ ہیں، علامہ امین شہیدی
پاکستانی ممتاز عالم دین علامہ محمد امین شہیدی نے کینیا میں ایامِ فاطمیہ کی پہلی مجلس سے خطاب کہاکہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی معرفت حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ انسان کا دل پاک ہو، کثیف قلب کی ظرفیت نورانی قلب کے مقابلہ میں کم ہوتی ہے۔