حضرت امام رضا (ع)
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز پر مشہد میں دنیا کی سب سے بڑی قرآنی محفل+ویڈیوز و تصاویر
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے مزار کے صحن پیامبر اعظم میں دنیا کی سب سے بڑی قرآنی محفل منعقد ہوئی۔
-
شہادت امام رضا علیہ السلام، 50 لاکھ افراد نے مشہد کی زیارت کی
ایرانی وزیر برائے سڑک و شہری ترقی نے کہا ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مختلف ممالک اور ایران کے مختلف شہروں سے 50 لاکھ افراد نے مشہد مقدس کی زیارت کی۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
رحلت پیغمبر (ص) کی مناسبت سے ایران بھر میں مجالس عزا اور جلوس برآمد ہوں گے
ایران بھر میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس منعقد اور جلوس برامد ہوں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عشرہ کرامت، حضرت معصومہ علیہا السلام نے ائمہ اطہار سے علم الہی حاصل کیا
حضرت عباس علیہ السلام کے بعد حضرت معصومہ علیہا السلام واحد ہستی ہیں جس کی زیارت امام معصوم سے منقول ہے۔
-
عشرۂ کرامت کی مناسبت سے خصوصی اشاعت؛
امام رضا (ع)کی سیاسی، سماجی، علمی اور ثقافتی سیرت پر ایک نظر
ولیعہدی جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہونے کے باوجود، امام علیہ السّلام نے مختلف شعبوں میں تحیر العقول کارنامے انجام دیئے ہیں۔
-
حرم حضرت امام رضا (ع) میں اعتکاف، روح پرور مناظر
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں اعتکاف کی معنوی تقریب منعقد ہوئی ۔
-
حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں بالخضوص قم اور مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت اسلامی جذبے اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔