حزب اللہ کا صیہونی فوج
-
حزب اللہ کا صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملہ
لبنان کی حزب اللہ نے شہید صالح العاروری اور وسام طویل کے قتل کے جواب میں مقبوضہ شہر صفد میں صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔