حرم کی زیارت
-
10 ربیع الثانی کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ ﴿س﴾ کا یوم وفات؛
حضرت فاطمہ معصومہ ﴿س﴾، جن کی زیارت جنت کی ضامن ہے
حضرت فاطمہ معصومہ کے بے شمار فضائل اور بارگاہ الہی میں ان کی خالصانہ بندگی نے اہل بیت ﴿ع﴾ کے محبین کے دلوں میں ان کی محبت اور معرفت کے ساتھ زیارت کا اشتیاق بڑھا دیا ہے۔
-
شہادت امام رضا(ع) کے موقع پر ایک کروڑ بیس لاکھ سے زیادہ زائرین حرم کی زیارت سے مشرف ہوئے
امام رضا علیہ السلام کے روضے کی انتظامی کمیٹی آستان قدس رضوی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دس دنوں میں ایک کروڑ بیس لاکھ زائرین نے فرزند رسول ص کے روضے کی زیارت کی ہے۔