ایرانی شہری قدیم ایام سے صفر المظفر کے آخری دنوں میں اپنے شہر سے مشہد مقدس کی جانب پیدل سفر کرتے ہیں جس کا مقصد آٹھویں امام حضرت امام علی الرضا (ع) کی شہادت کے دن آپ کے حرم مقدس میں پہنچ کر آپ کو سلام عقیدت پیش کرنا اور عزاداری میں شریک ہونا ہوتا ہے۔