حرم امام حسین (ع)
-
زائرین اربعین کی حرم امام حسین ع میں عزاداری
آج بروز بدھ ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
شب اربعین، امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کا منظر
اربعین حسینی کی مناسبت سے اہل بیت اطہار علیہم السلام کے عاشق، دنیا بھر سے سرزمین کربلا میں اکٹھا ہوگئے ہیں۔
-
نیمہ شعبان کے موقع پر کربلا میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد ہوئی، العتبة الحسینیة
العتبة الحسینیة نے اعلان کیا کہ نیمہ شعبان کے موقع پر کربلائے مقدسہ میں نافذ کیا گیا خصوصی انتظامی اور سیکورٹی پلان کامیاب رہا اور امام حسین علیہ السلام کے حرم میں 20 لاکھ سے زائد زائرین حاضر ہوئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی کربلا میں حرم امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ پر حاضری
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان نے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت علمدار عباسؑ کے روضوں پر حاضری دی۔
-
بین الحرمین میں زیارت اربعین
امام حسین ﴿ع﴾ کے کروڑوں چاہنے والوں نے اربعین کے دن کربلا میں حاضری دی اور لیبک یاحسین ﴿ع﴾ کی صدائیں لگائیں۔
-
اربعین امام حسین علیہ السلام
حرم امام حسین ﴿ع﴾ میں شب اربعین کے روح پرور مناظر
شب اربعین میں کربلائے معلیٰ کی فضا دیکھنے کے لائق ہوتی ہے، اس رات کی معنویت اور روحانیت کو درک کرنے کے لئے زائرین کا جمع غفیر کربلا شہر کی طرف امڈ آتا ہے۔
-
حرم امام حسین ﴿ع﴾، ۹۴ سال پہلے؛
کربلائے معلی کی سب سے پرانی ویڈیو، نئے رنگوں میں پہلی بار نشر کر دی گئی
تفصیلات کے مطابق کربلا معلی کی سب سے پرانی ویڈیو ریلیز گئی ہے جسے کربلائے معلی، حرم حضرت سید الشہداء (ع) اور حضرت عباس (ع) کے بارے میں جدید ترین دریافت شدہ فوٹیج قرار دیا جا رہا ہے۔
-
حرم امام حسینؑ کے گنبد کی غبار روئی+تصاویر،ویڈیو
گزشتہ رات آستانہ مقدس حسینی کے خادمین کی جانب سے حرم امام حسین علیہ السلام کے گنبد کی گلاب کے پانی سے غبار روئی اور صفائی کی گئی۔
-
کربلائے معلی میں حرم مطہر حضرت امام حسین(ع) سے گرد وغبار صاف کرنے کی تقریب منعقد
کربلائے معلی سمیت عراق کے مختلف شہر گرد و غبار کی لپیٹ میں ہے۔ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کو حرم مطہر کے خادمین نے ایک تقریب کے دوران گرد وغبار سے صاف کردیا۔