حجاب پر پابندی
-
حجاب کو ایشو بنا کر مسلم لڑکیوں کو پڑھائی سے دورکیا گیا، سربراہ اے آئی ایم آئی ایم ہندوستان
بھارتی پارلیمنٹ میں اسد الدین اویسی نے حکومت پر الزام لگایا کہ اقلیتی بجٹ میں 40 فیصد کمی کر کے کئی اسکالر شپس روک دی گئیں اورحجاب کو ایشو بنا کر مسلم لڑکیوں کو پڑھائی سے دور کیا گیا ہے۔
-
پری یونیورسٹی امتحانات کے دوران حجاب پہننے کی اجازت نہیں ہوگی، ہندوستانی صوبائی وزیر تعلیم
بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے کہاکہ حجاب پہننے والے طلباء کو 9 مارچ سے شروع ہونے والے دوسرے پری یونیورسٹی کورس (پی یو سی) امتحانات میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
بھارت؛ حجاب پہن کر امتحان دینے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ شادان فراست نے دعویٰ کیا کہ انہیں مارچ سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات میں شرکت کرنا ہے۔ طالبات حجاب پہن کر اس امتحان میں شرکت کی اجازت چاہتی ہیں۔
-
حجاب معاملہ پر فیصلہ سنانے والے سپریم کورٹ کے سابق جج "دہلی بین الاقوامی ثالثی مرکز" کے چیئرمین مقرر
سپریم کورٹ کے جج کے طور پر اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے جسٹس ہیمنت گپتا نے کرناٹک میں حجاب پابندی کے خلاف عرضی کو خارج کر دیا تھا اور بنگلورو کے عیدگاہ میدان پر گنیش چترتھی کا تہوار منانے کی اجازت دی تھی۔
-
حجاب دشمنوں کا مسئلہ نہیں ہے/ ہماری یکجہتی کو ختم کرنا چاہتے ہیں، تہران کے خطیب جمعہ
تہران کے عبوری جمعہ امام نے کہا کہ پینٹاگون کی انٹیلی جنس سروسز کے نظریہ ساز رومز نے ملک کی قومی یکجہتی کے اہم ستونوں اور عناصر کو نشانہ بنایا اور ان کا مسئلہ حجاب نہیں ہے۔
-
بھارت سپریم کورٹ میں حجاب معاملے پر سماعت کل ہوگی
سپریم کورٹ پیر کو کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرے گی جس میں کہاگیا تھا کہ اسلام میں حجاب پہننا لازمی عمل نہیں ہے۔
-
فرانس نے حجاب پر پابندی لگا کر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
یو این کمیٹی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فرانس نے ملک میں حجاب پہننے والی مسلم خاتون کے اسکول جانے پر پابندی لگا کر بین الاقوامی حقوق کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے