حامد میر
-
ایران کا حملہ قانون کے عین مطابق تھا، پاکستانی معروف صحافی حامد میر کا ردعمل
حامد میر نے کہا کہ اسرائیل نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کیا جو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی تھی جواب میں ایران نے اسرائیل پر میزائل داغ دئیے جو قانون کے عین مطابق تھا دراصل ایران اس جنگ کو غزہ سے واپس اسرائیلی حدود میں لے گیا ہے۔
-
پاکستان میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 42 صحافی قتل ہوئے
پاکستان میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 42 صحافیوں کو قتل کیا گیا۔