حالت تشویشناک
-
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک
امریکی شہر ڈینور میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 3 کی حالت تشویشناک ہے۔
-
سوڈان کی صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے، ایرانی وزیر خارجہ
سوڈان کی صورت حال کے بارے میں وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا کہ سوڈان کی صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے اور اس بحران کا حل صرف داخلی مذاکرات ہی ہے۔