ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اگر ایٹمی توانائی ایجنسی میں قرارداد منظور ہوئی تو ردعمل فیصلہ کن اور موثر ہو گا۔